مہوش حیات نے کرکٹ کے میدانوں کا رخ کر لیا

مہوش حیات کی کھیلوں کیلئے دلچسپی مزید بڑھ گئی ، اداکارہ نے کرکٹ گراوؤنڈ میں برطانوی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ کو پہلی ہی گیند پر بولڈ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق مہوش حیات ایک انٹرنیشنل خیراتی تنظیم کی دعوت پر لندن میں موجود ہیں، جہاں انہیں یارک شائرکے خیراتی ادارے پینی ایپل میں خیرسگالی کا سفیر بنایا گیا ہے ۔اپنے دورے کے دوران وہ بریڈفورڈ کے کرکٹ گراونڈ میں نظرآئیں جہاں انہوں نے برطانوی رکن پارلیمنٹ کو پہلی ہی گیند میں کلین بولڈ کردیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WhatsApp WhatsApp us