پیسہ بنانے کی مشین، پرائیوٹ اسپتال

 

پرائیوٹ ہسپتال مافیا نے شہریوں کے علاج کو کاروبار بنالیا ہے۔ بڑے بڑے پرائیوٹ ہسپتالوں میں لاکھوں کروڑوں روپے مریضوں سے وصول کیے جارہے ہیں۔ لیاقت نیشنل ہسپتال کراچی میں آئی سی یو میں ایڈمٹ ایک مریض کے لواحقین نے شکایت کی کہ صرف 12 دن میں 17 لاکھ کا بل دے چکے ہیں۔ ہمیں نہ اپنے مریض سے ملنے دیا جارہا ہے اور نہ ڈاکٹر سے بات کرنے دے رہے ہیں۔ 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WhatsApp WhatsApp us