لیاری ایکسپریس وے پر خطرناک رکاوٹیں

لیاری ایکسپریس وے کے آس پاس کے رہائشیوں نے کچرا گھروں سے اچھال اچھال کر پھینکنا شروع کردیا ہے جو کہ سیدھا لیاری ایکسپریس وے پر چلتی گاڑیوں سے ٹکراتا ہے۔ اور اسکے علاوہ سڑک بھی کچرا کونڈی میں تبدیل ہوتی جارہی ہے۔ یہ عمل لیاری ایکسپریس وے پر چلتی گاڑیوں کیلئے انتہائی خطرناک ہے، اس سے حادثات رونما ہونے کے خدشات بھی بڑھ جاتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WhatsApp WhatsApp us