امتیاز سپر اسٹور کا غیر امتیازی رویہ!

امتیاز سپر اسٹور سے جب خریداری کرتے وقت اپنے سامان کے ساتھ ساتھ بل کا بھی خیال رکھیں کہیں لینے کے دینے نی پڑ جائیں۔

خریدار نے خریداری کی 1444 کی اور امتیاز والوں نے چارج کئے 14,444، اب اسے انسانی غلطی کہیں یا جان کر کی ہوئی غلطی درد سری تو خریدار کی بن گئی کہ اب تک وہ چکر لگا رہی تھیں سودا سلف لینے کیلئے، اب وہ آنا جان کریں گی اپین کم و بیش 12 ہزار روپے واپس لینے کیلئے۔

اور سونے پر سہاگا یہ کی اول تو امتیاز والے اپنی غلطی قبول کرتے اور کرلیں تو غلطی نامہ دینے میں ہی آدھا مہینہ گزار دیتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WhatsApp WhatsApp us