بد تہذیبی اور بد اخلاقی

یہ تصویر اس شہر کے لوگوں کی بد تہزیبی اور بے حسی کا ثبوت ہے۔ اتنے بڑے الفاظ میں پیغام پڑھنے کا باوجود بے حس بن کر اس کو نظر انداز کر دیتے ہیں اور اپنے کچرا پھینکنے کی عادت سے بعض نہیں آتے۔

اس ملک میں لوگوں کو پیار سے بولو یا چیک کر وہ اپنے رویوں کو تبدیل نہیں کرتے۔ جو صحیع بات کہی جائے اس کی کھلم کھلا خلاف ورزی کرتے ہیں۔ اس ملک کی عوام تب ہی سدھرے گی جب قانون کی پکڑ سخت ہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WhatsApp WhatsApp us