کھوتا بریانی کے بعد اب کتا حلیم

لاہور کی کھوتا بریانی کے چرچے تو ملک میں عام ہیں ہی مگر اب کتا حلیم کے چرچے بھی ہونے لگے ہیں۔

حیدرآباد میں مشہور راوی حلیم کے ملک کع پولیس نے گرفتار کرلیا۔ وجہ یہ سامنے آئی کہ وہ حلیم اور بریانی میں کتے کا گوشت شامل کرتا تھا۔

پولیس نے کھال اترے ہوئے کتے اور گوشت بھی برآمد کرلیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WhatsApp WhatsApp us