فاسٹ بالر حسن علی کا وار ہوئی بھارتی لڑکی شکار

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر حسن علی بھارتی لڑکی کو دل دے بیٹھے۔ دونوں کی شادی دبئی میں ہوگی۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق حسن علی اور ہریانہ کی شامیہ آرزو کا رابطہ قریبی دوست کے ذریعے ہوا تھا۔ دونوں کی پہلی ملاقات دبئی میں ہی ہوئی۔

بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ دونوں کی شادی 20 اگست کو دبئی کے اٹلانٹس پام ہوٹل میں ہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WhatsApp WhatsApp us