گیس صارفین کی درد سری میں اضافہ!

پانی، بجلی اور گیس کے بل روز گرانے لگے عوام پر مسائل کے انبار! پہلے صرف کے الیکٹرک کا یہ وتیرہ تھا کہ وہ بل میں یونٹ راؤنڈ آف کر کے ذیادہ ذیادہ بل عوام کے خاطے میں لگا کر بھیج دیتے تھے لیکن اب ان کے نقش قدم پر سوئی سدرن گیس  والے بھی چل نکلے ہیں اور عوام کے پیسے پر نظریں لگا کر لوٹ کا بازار گرم کرلیا ہے۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WhatsApp WhatsApp us