پولیس بھتہ مافیا کے سامنے بے بس

لوئر مال کے علاقہ میں بھتہ نہ دینے پر ملزمان کی اندھا دھند فائرنگ سے عمران نامی نوجوان بال بال بچ گیا۔
عمران کا کہنا ہے کہ ملزمان احشام اور امان اللہ نے میرے والد سے پانچ لاکھ روپے بھتہ مانگا تھا۔ اور نہ دینے پر اس طرح کھلے عام فائرنگ کی۔
متاثرہ نوجوان کا مزید کہنا تھا کہ واقعے کی درخواست دینے کے باوجود پولیس نے مقدمہ درج نہیں کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WhatsApp WhatsApp us