پانچ سو کے نوٹ 100 روپے میں دستیاب

کراچی میں گڈاپ پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 3 ملزمان کو گرفتارکرلیا۔

Image may contain: 3 people, people sitting

پولیس نے ملزمان سے 10 لاکھ کی جعلی کرنسی، پانچ موٹرسائیکلیں اور اسلحہ بھی برآمد کیا۔

Image may contain: 2 people, people sitting and motorcycle

گرفتار ملزمان شہر بھر میں 500 روپے کے جعلی نوٹ فروخت کرنا چاہتے تھے۔ فی نوٹ سو روپے میں فروخت کرنا تھا۔

پولیس کے مطابق ملزمان کے گروپ کے دیگر ساتھیوں کی تلاش جاری ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WhatsApp WhatsApp us