افغانستان سے پاکستان اسلحے کی بڑی اسمگلنگ ناکام!

افغانستان سے پاکستان میں اسمگل کئے جانے والے اسلحے کی کھیپ کرم میں دلاسا کے مقام پر پکڑلی گئی جبکہ اسمگلر گُل فرحان کو گرفتار کر لیا گیا ہے، یہ اسلحہ افغانستان سے پارہ چنار بھیجا جا رہا تھا جہاں اسے فرقہ وارانہ فسادات میں استعمال کیا جانا تھا  اور فساداپ کو بڑھاسا دینا تھا، تاہم پولیس کی بروقت اور مؤثر کاروائی کی وجہ سے دشمن کا یہ سفاک منصوبہ ناکام بنادگیا ہے۔

دیکھنے میں یہ بھی آرہا ہے کہ حالیہ چند دنوں سے پارا چنار میں فرقہ وارانہ بنیادوں پہ حالات کو گرمایا جارہا ہے. حالات کو مزید خراب کرنے اور حکومتی املاک کو نقصان پینچانے کا یہ منصوبہ بظاہر اپنے انجام کو پہنچا دیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WhatsApp WhatsApp us