حکومت کی ایک اور نااہلی

ناظم آباد کے علاقے میں واقع نادرا آفس کے باہر گزشتہ کئی روز سے سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے جہاں آئے دن پانی جمع رہتا ہے۔ اب صورتحال یہ ہے کہ گرین لائن بننے کے سبب مین روڈ کا ٹریفک سروس روڈ سے گزر رہا ہے۔ سڑک کی خرابی کے باعث نادرا آنے جانے والوں کو ٹریفک جام کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

عوام کا کہنا ہے کہ حکومتی اداروں کے سامنے کی جگہ کی یہ حالت ہے تو شہر کی باقی گلیوں اور سڑکوں کی بہتری کی کیا امید رکھیں۔  

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WhatsApp WhatsApp us