کراچی میں ننھی جانیں غیر محفوظ


    حافظہ حمنہ خان

    اوتھل پولیس کی کاروائی کراچی سے اغواء کیا گیا دس سالہ بچہ بازیاب اور دو اغواء کار گرفتار ہوگئے۔

    اوتھل زیرو پوائنٹ چیک پوسٹ پر ایس ایچ او اوتھل یار محمد عرف یارو کمانڈو  انچارج سی آئی اے اوتھل بیلہ راشد بزنجو، چوکی انچارج زیرو پوائنٹ شاہد اقبال نے زیرو پوائنٹ چیک پوسٹ پر کاروائی کرکے کراچی کے علاقہ گلشن معمار سے گاڑی سیمت اغواء ہونے والے دس سالہ بلال کو بازیاب کرکے دو اغواء کار گرفتار کرلیے۔

    ملزمان نے بچے کو گاڑی سیمت کراچی سے اغواء کرلیا تھا۔

    Leave a Reply

    Your email address will not be published.

    WhatsApp WhatsApp us