بلوچستان کی معاشی بدحالی… ذمہ دار کون؟ (انٹرویو-۳)

سائنس اور تحقیق کے مطابق، بلوچستان میں قدرتی اور معدنی وسائل اتنے زیادہ موجود ہیں کہ جس سے نہ صرف بلوچستان بلکہ پورے ملک کے تمام مسائل حل ہو سکتے ہیں۔ لیکن پھر بھی زمینی حقائق اتنے مایوس کن کیوں؟ آخر بلوچستان کی مالی اور معاشی بدحالی کب دور ہوگی؟ کوئی ہے جو اس پر آواز اُٹھائے؟

جانیئے ان تمام سوالات کے بارے میں علی رضا کے انٹرویو کے تیسرے حصے میں۔

انٹرویو: عروسہ جدون

مہمان: علی رضا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WhatsApp WhatsApp us