ڈالر کی بارش دیکھیں!

روپے کی قدر کیا گری لوگ شادیوں میں ڈالر لوٹانے لگے ہیں۔ ڈسکہ کالج روڑ پر ہونے والی شادی میں ڈالر کی برسات ہو گئی۔ کینڈا پلٹ دوستوں نے شادی میں ڈالروں کی برسات کر دی۔
ڈسکہ کالج روڑ کا رہائشی بیرون ملک پلٹ نوجوان کی شادی کی تقریب میں دوستوں نے ڈالروں کی برسات کر دی۔ بارات روانہ ہونے لگی تو دولہا یاسر مغل کے دوستوں نے پہلے گاڑی پر سوار ہو کر راستے میں ڈالر برسائے بعد ازاں میرج ہال پر کھڑے ہو کر ڈالروں اور پاکستانی کرنسی کے پانچ سو ہزار کے نوٹوں کی بارش کر دی بارات میں آئے مہمانوں سمیت بچوں بڑوں نے لاکھوں روپے لوٹے تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WhatsApp WhatsApp us