ڈالر کی قیمت میں پھراضافہ۔

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپے چار پیسے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ اب ڈالر ایک سو ستاون روپے ساٹھ پیسے کا ہوگیا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رحجان اور ہنڈریڈ انڈیکس میں دو سو سے زائد پوائنٹس کی کمی ہوگئی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WhatsApp WhatsApp us