کمشنر کراچی کی عوام سے درخواست

کمشنر کراچی کا ویڈیو پیغام ، شہریوں سے شرکت کی اپیل
کمشنر کراچی سٹی مراتھون اتوار کو ڈیفینس میں ہو گی۔
معین خان اکیڈمی ڈیفنس میں صبح آٹھ بجے اسپاٹ رجسٹریشن شروع ہو گی
شہری بھر پو ر شرکت کرکے مراتھون کو کامیاب بنائیں۔ مراتھون کا آغاز ٹھیک نو بجے کیا جائے گا اور مراتھون کے راستوں کی نگرانی ہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WhatsApp WhatsApp us