ٹرین اور بس میں تصادم۔۔۔ خوفناک حادثہ!

کراچی سے چلنے والی ٹرین اور مسافر بس میں روہڑی کے مقام پر تصادم۔ رینجرز کی امدادی ٹیم بھی جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔

خوفناک حادثے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ ٹرین حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 32 ہو گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WhatsApp WhatsApp us