چائے کی پیالی نہ دھونا کیا اتنا بڑا جرم؟

کراچی میں چائے کے ہوٹل پر مالک کا وہشیانہ ظلم! چائے کی پیالی وقت پر نہ دھونے کی سزا، معصوم جان پر گرم گرم چائے گرا دی۔ بچے کا جسم جل گیا۔ قریب موجود لوگوں نے واقعے کی وڈیو بنا کر سوشل میڈہا پر وائرل کردی جس کے بعد پولیس نے ایکشن لے کر ملزم کو گرفتار کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WhatsApp WhatsApp us