یہ سڑکیں ہیں، آپ کے گھر کا کوڑادان نہیں

اس ملک کے لوگ اپنی گندی عادتوں سے بعض نہیں آتے۔ بنس روڈ پر ٹھیلے والے نے سڑک کو کوڑادان بنا دیا۔ گنا چبا چبا کر چھلکے نیچے پھیکتا رہا جب پکڑا گیا تو سیاستدانوں کی طرح اپنی بات سے پلٹ گیا۔ یہ آپ کا شہر ہے اس کی سڑکوں کو صاف رکھیں اور کوڑادان کا استعمال کریں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WhatsApp WhatsApp us