کشمیریوں کیلئے آواز اٹھاؤں گا، باکسر عامرخان

 

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے کشمیر جانے کیلئے چند روز میں پاکستان آنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق باکسر عامر خان نے ایک آڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے کشمیر جانے کیلیے چند روز میں پاکستان آنے کا اعلان کیا ہے۔ عامر خان کا کہنا ہے کہ وہ اپنے دورے میں کشمیریوں کے لئے آوازاٹھائیں گے اور کشمیریوں سے اظہاریکجہتی کا عملی مظاہرہ بھی کریں گے۔ 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WhatsApp WhatsApp us