بھابی کے اڈےپر پولیس کا چھاپہ

مشہور منشیات فروش بھابی کے اڈے پر پولیس کا چھاپہ کئی کلو گرام منشیات پولیس نے برآمد کر لی پولیس نے دو افراد کو بھی گرفتار کرلیا اور کئی فونز بھی اپنے قبضے میں لے لیے مشہور منشیات فروش بھابھی فرار ہو گئی پولیس نے یہ چھاپہ سر جانی ٹاؤن میں مارا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WhatsApp WhatsApp us