جھگیوں میں آتشزدگی۔۔۔ آگ لگی یا لگائی گئی؟

ٹین ہٹی میں رات کے 10 بجے کے لگ بھگ جھگیوں میں آگ بھڑک گئی اور اس آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے 400 جھگیوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا البتہ، جھگیوں میں رہنے والوں کا تمام ضروری سامان جل کر راکھ ہو گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WhatsApp WhatsApp us