ڈاکٹر، وکلاء یا اساتذہ: احتجاج کرنے کا سول طریقہ کیا ہے؟

ڈاکٹر، وکلاء، اساتذہ یا کوئی اور۔۔۔ لگتا یوں ہے کہ ملک میں مسئلے دس ہزار ہیں، لیکن احتجاج کا سول طریقہ کسی کو معلوم نہیں۔

اگر اُس دن وکلاء نے جو کیا تھا وہ ناجائز ہے، تو کیا چند ماہ پہلے خیبر پختونخواہ میں ڈاکٹروں نے جو کیا تھا وہ جائز ہے؟ یا وہ جو سیاسی دھرنوں اور احتجاجوں میں ہوتا تھا؟

ملک میں ہونے والوں حالیہ احتجاجوں پر LRNews کا خصوصی تبصرہ

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WhatsApp WhatsApp us