کرکٹ ورلڈ کپ 2019، پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں مد مقابل

کرکٹ ورلڈ کپ 2019 پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں مد مقابل ہونگی میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2:30 بجے شروع ہوگا ، پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد میچ جیتنے کیلیے پر عزم ، واضح رہے کہ کرکٹ ورلڈ کپ 2019 میں 10 ملک کی کرکٹ ٹیم حصہ لے رہی ہیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WhatsApp WhatsApp us