ڈاکٹروں کی پولیس سے ہاتھا پاءی۔

پشاو: ینگ ڈاکٹرز ایسوسیءشن پشاور کے صدر کی ساتھیوں کے ساتھ پولیس سے ہاتھا پاءی۔ خیبر پختون خواہ کے ڈاکٹرز کاءونسل نےصوبے بھر کے ہسپتالوں میں او۔ پی۔ ڈی سیکشن سے باءیکاٹ کر دیا۔ یہ معاملہ وزیر صحت کا ڈاکٹر زیا الدین پر تشدد کرنے کے بعد شروع ہوا اور اب تک احتجاج جاری ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WhatsApp WhatsApp us