قطر ٹی ٹین لیگ میں کرپشن کا انکشاف!

پاکستان میں کرپشن کا نام ان دنوں پر کسی کی زبان پر ہے چاہے وہ کسی سیاستدان کے خلاف ہو یا پھر کسی کھلاڑی کے خلاف کیوں نہ ہو لیکن اب کرپشن کرکٹ میں بھی ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

آئی سی سی کے اینٹی کرپشن یونٹ کے جنرل منیجر ایلکس مارشل نے بتایا کہ قطر ٹی ٹین لیگ کے دوران کرپشن کی کئی کوششوں کو ناکام کیا گیا۔انہوں نے بتایا کہ لیگ کے آخری لمحات میں متعدد تبدیلیاں ہوئیں جس پر آئی سی سی الرٹ ہوا۔

تاہم لیگ کے دوران مشکوک سرگرمیوں کے بعد آئی سی سی نے نئی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ لیکن آئی سی سی نے اس سے پہلے بھی ایسے الزامات کی تحقیقات کی ہے جو بغیر نتیجہ رہی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WhatsApp WhatsApp us