سڑک پر کھلے عام نازیبا حرکات، خواتین ہوشیار رہیں

کراچی: گلشن اقبال میں نیپا چورنگی پر دن دھاڑے ایک شہری نازیبا حرکات کرتے ہوئے دیکھا گیا۔

خواتین پہلے ہی بازاروں گلیوں اور دیگر جگہوں پر محفوظ نہیں تھیں اب بڑی شاہراہوں پر بھی غیر محفوظ ہوگئی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WhatsApp WhatsApp us