حریم شاہ اور صندل خٹک: دوسروں کو پھسانے میں خود ہی پھنس گئی!

پاکستانی سیاست کے کیچڑ کو ‘expose’ کرنے کے لیے نکلنے والی یہ دو لڑکیاں، کیا یہ جانتی تھیں، کہ ایسا کرنے میں وہ پدرشاہی پاکستانی معاشرے کے ہتھے چڑ جائیں گی؟ اُن کو ‘سٹار’ اور ‘سیلبرٹی’ بنانے والے لوگ ہی ان کا حال قندیل بلوچ والا کرنے کے ذمہ دار ہونگے؟

کیا یہی ہے پاکستانی سیاست اور یہاں کے معاشرے کی اصلیت؟ جانیئے اس وڈیو میں:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WhatsApp WhatsApp us