ایئرمارشل “ریٹائرڈ” شاہد لطیف کو حکومت نے نواز دیا

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سمیت ملک بھر کے  تمام انٹرنیشنل ائیرپورٹس پر مسافروں کے سامان کی لازمی پلاسٹک ریپنگ  کا ٹھیکہ ائیر مارشل ریٹائرڈ شاہد لطیف کی کمپنی کو دے دیا گیا

ٹھیکہ ائیرمارشل ریٹائرڈ شاہد لطیف کی کمپنی کو دیا گیا ہے  air Cairo سول ایوی ایشن اتھارٹی نے شاہد لطیف کی کمپنی کو ٹھیکہ دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا شاہد لطیف کی کمپنی مسافروں سے فی بیگ 50 روپے وصول کرے گی  نوٹیفکیشن

شاہد لطیفف، ایچ آئی (ایم)،ایس آئی (ایم)، ایس بی (ٹی)کے ایک ریٹائرڈ پاکستان ایئر فورس تین ستارہ ہوا مارشل، جیوسٹرایٹسٹسٹ اور فوجی حکمت عملی اور سیاسی مبصر ہے.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WhatsApp WhatsApp us