اسلام آباد میں لوٹے !

سیاست میں لوٹا بہت کام آتا ہے کیونکہ لوٹا وہ واحد چیز ہے جو مشکل میں کہیں نہ کہیں استعمال ضرور ہوتا ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے آج کل آزادی مارچ نکالا ہوا ہے اور اس کاآخری قیام اسلام آباد میں ہو گا،اپوزیشن کی جانب سے مشترکہ طور پر آزادی مارچ 31 اکتوبر کو ہونا تھا اور پھر اگلا لائحہ عمل سامنے آنا ہے لیکن ایل آر نیوز کو ایسی ویڈیو موصول ہوئی ہے۔ جس میں دیکھا جا سکتا ہے بڑی تعداد میں لوٹے اسلام آباد بھیجے جارہے ہیں۔ جس سے یہ بات واضح ہو رہی ہے آزادی مارچ چند دنوں کے لیے نہیں غیر اعلانیہ ہے اتنی بڑی تعداد میں جب عوام جمع ہو گی تو لوٹے بھی کام آئیں مزید دیکھیں اس ویڈیو میں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WhatsApp WhatsApp us